Miraj

طائف سے واپسی کے بعد حق جل وعلانے نبی کریم ﷺ کو مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ سے سبع سموات تک اسی جسم اور روح کے ساتھ بحالت بیداری ایک ہی شب میں سیر کرائی ،جس کو اسراء ومعراج کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔علماء سیر کا اس میں اختلاف ہے کس سال آپ ﷺ کو معراج ہوئی ؟علماء اس بارے میں دس قول ہیں۔
ہجرت سے چھ ماہ قبل معراج ہوئی۔

ہجرت سے آٹھ مہینہ پیشتر
ہجرت سے گیارہ مہینہ پیشتر

ہجرت سے ایک سال پیشتر
ہجرت سے ایک سال دو ماہ پیشتر

ہجرت سے ایک سال اور تین ماہ پیشتر
ہجرت سے ایک سال اور پانچ مال پیشتر

ہجرت سے ایک سال اور چھ مال پیشتر
ہجرت سے تین سال پیشتر

ہجرت سے پانچ سال پیشتر

sunni

Leave a Reply

Required fields are marked*